جہنم سے بچایئں میرے آقا
|
|
شرمسار
ہوں گناہوں کا معترف بھی |
بگڑی کو
سنواریں مدینے بلایئں میرے آقا |
سیاہ دل
لیئے نفس کا پیروکار ہوں |
مجھ پر
ہاوی ظلمتوں سے نکالیں میرے آقا |
|
شاہ بطخا
تیری نعتیں پڑھوں تیرے ذکر میں رہوں |
دنیا کی
فکر سے نکلوں تیری غلامی میں آوَں |
تیرے عشق
میں جھوما کروں شب و روز |
درود و
سلام میں محو رہوں ایسا انتظام کریں میرے آقا |
|
تیری
دیوانگی میں ایسا مقام ہو |
تیرے
چاہنے والوں میں میرا نام ہو |
تیرے
اوصاف کا بیان کر سکوں ایسی میری قسمت ہو |
مجھ پر
نظر کرم ہو اس قابل بنایئں میرے آقا |
|
حشر کے
میدان میں جب اعمال عیاں ہوں گے |
میرا بھرم
رکھیے گا شاہ مدینہ سنبھال لیجئے گا |
اس قابل
نہیں کہ آئے نامہ ءِ اعمال دایئں ہاتھ میں |
شفاعت کی
بھیک دے کر جہنم سے بچایئں میرے آقا |
|
شاعر: سید
ذوالفقار حیدر
|
0 Comments