نعت شریف
|
|
یارب میری
سوئی ہوئی تقدیر جگا دے |
آنکھیں
مجھے دی ہیں تو مدینہ بھی دکھا دے |
|
سننے کی جو
قوت مجھے بخشی میرے مولا |
پھر مسجد
نبوی کی اذانیں بھی سنا دے |
|
یارب میری
سوئی ہوئی تقدیر جگا دے |
آنکھیں
مجھے دی ہیں تو مدینہ بھی دکھا دے |
|
حوروں کی
نہ غلماں کی نہ جنت کی طلب ہے |
مدفن میرا
سرکار کی بستی میں بنا دے |
|
یارب میری
سوئی ہوئی تقدیر جگا دے |
آنکھیں
مجھے دی ہیں تو مدینہ بھی دکھا دے |
|
مدت سے میں
ان ہاتھوں سے کرتا ہوں دعائیں |
ان ہاتھوں
میں اب جالی سنہری بھی تھما دے |
|
یارب میری
سوئی ہوئی تقدیر جگا دے |
آنکھیں
مجھے دی ہیں تو مدینہ بھی دکھا دے |
0 Comments