سزا ہو گئی |
میں تم سے جدا کیا ہو گیا |
ہر سانس جیسے مجھ سے خفا ہو گئی |
میرا نام تم سے الگ کیا ہو گیا |
میری ہستی ہی جیسے سزا ہو گئی |
میں اپنے سے پرایا ہو گیا |
تُو مجھ سے اب غیر ہو گئی |
میرا انتظار کرنا تجھ پر اب گراں ہو گیا |
شاید منزل تیری کوئی اور ہو گئی |
مجھے دیکھتے ہی اب غصہ ہو گیا |
کوئی غلطی جیسے سرزد ہو گئی |
تمہارا راستہ اور میرا اور ہو گیا |
میرا ساتھ اب اُن کے لئے سزا ہو گئی |
شاعر: سید ذوالفقار حیدرhttp://hamariweb.com/poetries/Poetry.aspx?id=87326 |
0 Comments