نعت
رسول مقبول
|
|
یا رسول اللٰہ تیرے در
کی فضاوَں کو سلام |
گنبد خضرا کی ٹھنڈی
ٹھنڈی چھاوَں کو سلام |
|
والہانہ جو طواف روضہ
ء اقدس کریں |
مست و بے خود وجد کرتی
ان ہواوَں کو سلام |
|
یا رسول اللٰہ تیرے در
کی فضاوَں کو سلام |
گنبد خضرا کی ٹھنڈی
ٹھنڈی چھاوَں کو سلام |
|
جو مدینے کے گلی کوچوں
میں دیتے ہیں صدا |
ان فقیروں راہ گیروں
اور گداوَں کو سلام |
|
یا رسول اللٰہ تیرے در
کی فضاوَں کو سلام |
گنبد خضرا کی ٹھنڈی
ٹھنڈی چھاوَں کو سلام |
|
مسجد نبوی کے صبح اور
شاموں کو سلام |
یا نبی تیرے غلاموں کے
غلاموں کو سلام |
|
یا رسول اللٰہ تیرے در
کی فضاوَں کو سلام |
گنبد خضرا کی ٹھنڈی
ٹھنڈی چھاوَں کو سلام |
0 Comments